the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز)بی جے پی اور شو شینا کے اتحاد میں پھوٹ کے آثار نظر آرہے ہیں۔ چنانچہ بی جے پی کی جانب سے اس بات پر زور دیا جا رہا ہے کہ جملہ 288 نشستوں میں بی جے پی اور



شو سینا برابر برابر مقابلہ کریں ۔ لیکن شو شینا اس سے انکار کر رہی ہے۔ تاہم شو سینا کے ذرائع کے مطابق شو سینا کے صدر ادھو ٹھاکرے جو فیصلہ کرینگے پارٹی کے قائدین اسی فیصلہ پر اٹل رہینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.